Qurbani ka Badla
- Get link
- X
- Other Apps
Qurbani Ka Badla - Article No. 2638
قربانی کا بدلہ - تحریر نمبر 2638
یہ جانور ہماری طرف سے مفت لے جاؤ
منگل 5 مارچ 2024
محمد یوسف خان، اسلام آباد
عبداللہ سوڈان کے ایک گاؤں میں رہتا تھا۔وہ ایک غریب اور مفلس،مگر دین دار شخص تھا۔عبداللہ کے دو بیٹے تھے۔ایک دن اس کی بیوی نے کہا:”اس دفعہ ہم قربانی کی سعادت ضرور حاصل کریں۔میں نے کچھ پیسے اس نیت سے جمع کیے ہیں۔
عبداللہ سوچ میں پڑ گیا۔جب پیسے جمع ہو گئے تو عبداللہ نو ذی الحج کا روزہ رکھ کر قربانی کے جانور کی تلاش میں منڈی پہنچ گیا۔اس نے ایک تندرست و توانا بکرا خریدا اور گاڑی پر لاد کر گھر کی طرف روانہ ہوا۔راستے میں گاڑی خراب ہو گئی۔ڈرائیور ابھی خرابی تلاش کر ہی رہا تھا کہ یکا یک بکرے نے رسی چھڑائی۔گاڑی پر سے چھلانگ لگائی اور دوڑ لگا دی۔عبداللہ کے تو اوسان خطا ہو گئے۔روزے کی حالت میں تھکن سے چُور۔

(جاری ہے)
- Get link
- X
- Other Apps
Comments
Post a Comment